اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)واپڈا نے مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔جمعہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 16 ہزار700 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 20 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد23 ہزار کیوسک اور اخراج 23 ہزارکیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد ایک لاکھ 11 ہزار 600 کیوسک، اخراج ایک لاکھ 11 ہزار600 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار700 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 37 ہزار 600کیوسک اور اخراج 7 ہزار700 کیوسک ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے