شانگلہ(مانند نیوز) تحصیل کانا سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے رہنما ء محمد یار بابا خیل کو یونین کونسل پیر خانہ کے لیے یوتھ کوارڈینیٹر مقرر کرنے کر دیا گیا، مختلف سیاسی، سماجی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے محمد یار بابا خیل کو مبار کا سلسلہ جاری ہیں۔ وادی کانا تحصیل میں محمد یار بابا خیل کا شمار مسلم لیگ کے اہم ترین ؎رہنماؤں میں ہوتا ہے اور انہوں نے ہمیشہ مسلم لیگ کے ساتھ وفاداری دکھائی اور ثابت کیا۔ محمد یار بابا خیل کو یونین کونسل پیر خانہ کے لیے مسلم لیگ کا کوارڈینیٹر یوتھ کوارڈینیٹر منتخب ہونے پر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی موصوف کو مبارکباد پیش کی گئی اور کہا گیا کہ محمد یار بابا خیل اور خاندان نے مسلم لیگ کا بھرپور ساتھ دیا۔ صحافتی تنظیموں کی جانب سے بھی محمد یار بابا خیل کو یوتھ کوارڈینیٹر مقر ر ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی۔۔