دیر (مانند نیوز)تحصیل واڑی میں چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کی گئی جن میں ایک تاجر کو دو لاکھ روپیہ جرمانہ کیا گیا جبکہ باقی ماندہ کیخلاف کاروائی جاری ہے۔ ذخیرہ شدہ چینی عام مارکیٹ منتقل کردیا گیا ہے جسے حکومت کے مقرر کردہ قیمتوں پر اوپن مارکیٹ میں فروخت کیا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر دیر بالا عرفان علی نے کہا ہے کہ ذخیر اندوز کسی صورت معافی کے مستحق نہیں ہیں اور چینی ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے