دیر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر لوئر محمد فواد کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ حضرت بلال کے زیر نگرانی دوسرے اضلاع سے دیر پائین کو آنے والے دودھ کی لیبارٹری ٹیسٹ کی گئی۔ تمام دودھ فروشوں کو احکامات جاری کی گئی ہیں کہ ہرروز دودھ کی کوالٹی محکمہ لائیوسٹاک ہسپتال تیمرگرہ کے ساتھ چیک کریں اور لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹ اپنے دکان میں نمایاں جگہ پرآویزان کریں۔ عوام الناس سے درخواست ہیں کہ دودھ فروشوں سے دودھ خریدتے وقت اسی تاریخ کی دودھ کی لیبارٹری ٹیسٹ کا مطالبہ ضرور کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے