دبئی(مانند نیوز)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پٹرول سپر 98 جو ستمبرمیں 3.42 درہم میں فراہم کیا جا رہا تھا۔ اب اس کی قیمت بڑھ کر 3.44 درہم ہو گئی۔ پٹرول سپیشل 95 جو ستمبر میں 3.31 درہم میں دستیاب تھا، اب 3.33 درہم میں دستیاب ہو گا۔ ای پلس 91 کے نرخ جو ستمبر میں 3.23 درہم تھے۔ اکتوبر میں اضافے کے بعد 3.26 درہم ہو گئے۔اس کے علاوہ ڈیزل کی نئی قیمت 4.57 درہم مقرر کی گئی۔ ستمبر میں ڈیزل 3.40 درہم میں فروخت کیا جا رہا تھا۔mk/nsr

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے