کابل (مانند نیوز ڈیسک)شمال مغربی افغانستان میں ایک بار پھر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمال مغربی افغانستان میں علی الصبح کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.3تھی، زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے شہر ہیرات سے 28کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ افغانستان میں 4روز قبل آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 4ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 9ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے