اسلام آباد(نمائندہ مانند)مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ایف ایف سی کو سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلنس کی پیشکش .فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے زیر اہتمام 38ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں فرٹیلائزر سیکٹر میں "سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلینس” سے نوازا گیا۔
ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اورمنیجر کارپوریٹ افیئرز، سید عمران رضوی نے کی۔ کمپنی سیکرٹری نے ایف ایف سی کی جانب سے ایوارڈ وصول کیا۔ یہ ایوارڈ بہترین انتظامی طریقوں، ممتاز کارپوریٹ گورننس، صنعتی اعزازات اور شیئر ہولڈرز کی قدر کا اعتراف ہے جسے FFC اپنے قیام سے برقرار رکھے ہوئے ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے