کابل (مانند نیوز ڈیسک)افغانستان میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکزہرات سے 32.8 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔افغان میڈیا کے مطابق اتوار کو زلزلہ افغانستان کے مقامی وقت صبح 8 بجکر 6 منٹ پر آیا، زلزلے کے جھٹکے فراح اور بادغیس صوبوں میں بھی محسوس کئے گئے۔واضح رہے کہ رواں ماہ کے دوران افغانستان کے صوبہ ہرات میں یہ تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے