پیرس (مانند نیوز ڈیسک)فرانس میں حملے کے خدشے کے پیش نظر لوور میوزیم کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خالی کر کے بند کر دیا گیا۔گزشتہ روز فرانس کے شہر اراس کے ایک ہائی سکول میں چاقو سے حملہ کے بعد فرانس بھر میں ہائی الرٹ رہا۔لوور میوزیم کو انتباہی پیغامات موصول ہونے کے بعد سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خالی کرالیا گیا اور غیر معمولی طور پر بند کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے