سوات ( نمائندہ مانند نجیب خان)فوڈاتھارٹی سوات کا ضلع کے مختلف علاقوں میں فوڈسیفٹی انسپکشنز۔ ناقص خوراکی اشیاء پر جرمانے عائد جبکہ خراب اشیاء تلف۔تفصیلات کی مطابق ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کے ہدایات پر فوڈاتھارٹی کی ٹیم نے ضلع سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں خوراک سے وابستہ کاروبار کامعائنہ کیا۔ کباب شاپس سے خراب تیل کو موقع پر ضائع کیا گیا۔ جبکہ کریانہ دوکانوں سے ممنوعہ اشیاء کو تحویل میں لیا گیا۔معیاری اور محفوظ خوراک سے متعلق دوکانداروں کو آگاہی بھی دی گئ۔ دوران معائنہ جدید فوڈٹیسٹنگ کٹس کا استعمال کیا گیا۔علاوہ ازیں خوراک سے وابستہ نئے کاروبار کو جیو ٹیگ کیا گیا تاکہ مستقبل میں ان کاروبار کی نگرانی کی ہو اور عوام کو صاف اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے