ٹل (نمائندہ مانند مطیب بنگش) یوٹیلیٹی سٹور ٹل میں غیر معیاری آٹا جو کھانے کی قابل نہیں ہے غریب عوام کی نظریں یوٹیلیٹی سٹور پر ہوتی ہے جبکہ مہنگائی کے اس دور میں یوٹیلیٹی سٹور میں غیر معیاری آٹا فروخت ہو رہا ہے جو کھانے کی قابل نہیں ہے دوسری جگہ یوٹیلیٹی سٹور ٹل ون پو مامور سٹور انچارج راؤف اپنے من پسند افراد میں سرکاری اشیاء خورد و نوش تقسیم کرتے ہیں اور ہر وقت یوٹیلیٹی سٹور ٹل ون بند پڑا رہتا ہے سٹور انچارج اپنا پرائیویٹ سکول چلانے میں مصروف رہتا ہے پورے دن میں مشکل سے سٹور انچارج دو گھنٹے ڈیوٹی سرانجام نہیں دیتا اور اس کا سارا سرکاری اشیاء خورد و نوش بازار میں کھلم کھلا بکتا ہے یاد رہے یوٹیلیٹی سٹورز کو اورکزئی فلور مل سے آٹے کی سپلائی ہوتی ہے ضلعی انتظامیہ فی الفور نوٹس لیکر غریب عوام کو ریلیف دیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے