بٹ خیلہ (مانند نیوز)بٹ خیلہ کے ابھرتے کرکٹر ارسلان دوست کرا چی کنگز کے پلیئر ڈدیلپمنٹ پروگرام کیلئے منتخب ہو گئےکرا چی کنگزکی منیجمنٹ نے انھیں ٹریننگ کیلئے کرا چی طلب کر لیا ہے جہاں پر وہ پروفیشنل کوچز سے تربیت لے کراپنی صلاحیتیں اجاگرکریں گے ارسلان دوست اس وقت عمرے کی ادا ئیگی کیلئے حجاز مقدس میں ہیں آگرہ وال زلمے نے ارسلان دوست کی قیادت میں گالوچ پریمئرلیگ کبل سوات جیتی اور سات لاکھ روپے نقد انعام و ٹرا فی حا صل کی جس کی خوشی میں آگرہ وال زلمے کے اوونر یاسین اتمان نے ارسلان دوست کو عمرے کیلئے بھیجا گالو چ پریمئر لیگ سوات کا شمار پاکستان کی چند بڑی کرکٹ لیگز میں ہوتا ہے ہر سال باقاعدگی سے ہو نی والی لیگ میں ملک بھر سے درجنوں ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔