سخاکوٹ(مانند نیوز) الخدمت فاونڈیشن ضلع ملاکنڈ کی جانب سے سخاکوٹ بازار میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے سخاکوٹ بازار میں امدادی کمیپ لگایا گیا جس میں لوگوں سے مظلوم فلسطینیوں بھائیوں کیلئے امداد کی اپیل کی گئی۔امدادی کیمپ میں الخدمت فاونڈیشن ضلع ملاکنڈ سہیل احمدخٹک، جماعت اسلامی تحصیل درگئی کے جنرل سیکرٹری قاضی رشید احمد، حاجی یار حسین، حیات خان، حسن علی جبکہ قومی وطن پارٹی کے ضلعی چیئرمین شاہ نواز خان اور تحصیل صدر جمیل شاہ نے الخدمت فاونڈیشن کیمپ کا دورہ کیاجس پر الخدمت فاونڈیشن اور جماعت اسلامی کے عہدہ داروں نے انکا شکریہ ادا کیا۔ الخدمت امدادی کیمپ میں لوگوں نے اپنے مظلوم فلسطینیوں بھائیوں کیلئے اپنے استطاعت کے مطابق مالی امدادکی۔اس موقع پر لوگوں نے اپنے مظلوم فلسطینیوں بھائیوں کیلئے دعائیں بھی کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے