نیویارک(مانند نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر 5 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک سول ٹرائل میں عدالتی عملے کی تذلیل سے روکا تھا جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عدالتی عملے پر زبانی حملے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ویڈیو ہٹانے کے عدالتی حکم کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر ویڈیو موجود رہی۔ امریکی عدالت نے حکم دیا کہ مستقبل میں ایسا کرنے پر سخت پابندیوں اور قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے