غزہ (مانند نیوز ڈیسک)غزہ میں زخمیوں سے بھرے ہسپتا ل پر بمباری کے بعد اسرائیل نے القدس ہسپتا ل تباہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے اسرائیلی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس ہسپتا ل خالی کرنے کی دھمکی پریشان کن ہے۔انہوں نے کہا کہ مریضوں سے بھرے ہسپتا ل کو محفوظ طریقے سے خالی کرنا ممکن نہیں۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عام شہریوں اور مریضوں کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ لبنانی علاقے سے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے