سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک)پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغانیوں کی وطن واپسی میں 8دن باقی ہیں،تمام اضلاع میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کیلئے کہا گیاجبکہ مبینہ طور پر ملی بھگت کرکے پاکستان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے والے افغانیوں اور ان کے کارڈ اور پاسپورٹ بنانے والے افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے جس میں 8دن باقی ہیں جس کے بعد ان کیخلاف بھرپور طریقہ سے کریک ڈائون کیا جائیگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے