شرینگل(نمائندہ مانند)شرینگل،عوام شدید مشکلات سے دوچار،لوڈ شیڈنگ 20گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔عوام سراپا احتجاج بن گئے۔تفصیلات کی مطابق شرینگل کے تقریباً 52دیہات کی بجلیایک مہینے سے صبح سے شام تک بند کی جاتی ہے۔اور شام کو ۱یک گھنٹہ کے بعد پھر سے بند کی جاتی ہے۔میڈیا سے بات چیت کے دوران علی باز خان،نظام خان،رحمت حیدر،گل تماز،روہید اللہ وغیر نے کہا کہ آج ہمارا ٹوکن احتجاج ہے۔بجلی کی وجہ سے ہمارے کاوبار بند ہے۔ہم بند کاروبار پر کیسے بل دے سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کسے نے بل نہیں دیا ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ہم ان کی حمائت نہیں کرینگے۔لیکن بے جا روزانہ کے پرمٹ اور بل نہ دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نام پر غریب عوام کا جینا حرام کرنا بند کردیں۔ان کا کہنا تھا کہ واپڈا والے ہر مہینہ بغیر میٹر ریڈ کئے غریب،نادار،یتیم اور بیواؤں سے بل ہزاروں کے بلز وصول کرتے ہیں جو کہ سراسر نا انصافی ہے۔انہوں نے حکام سے اپیل کی کہ خدا کیلئے ان غریب عوام پر رحم کریں۔اور ان سے لئے گئے پیسوں کے عوض ان کو بل دیا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو دن میں بجلی کی ترسیل میں باقاعدگی نہ آئی تو مجبورًسڑکوں پر آنے کیلئے علاقے میں بھر پور مہم چلائینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے