نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتا ل کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں۔انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتا ل کے سامنے ایمبولینس پر حملے سے دہشت زدہ ہوگیا ہوں۔قوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ رکنی چاہیے۔