انقرہ + غزہ(مانند نیوز ڈیسک)ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا فلسطین نے اسرائیل سے ترک سفیر واپس بلانے کا خیرمقدم کیا۔ ترکیے نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔سرکاری بیان کے مطابق اسرائیل، کی طرف سے جنگ بندی قبول نہ کرنے، غزہ میں عوام پر مسلسل حملوں کی تسلسل اور مسلسل انسانی امداد کی داخلے کی اجازت نہ دینے اور غزہ میں انسانی المیہ پیدا کرنے پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے اورنے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا گیا ہے۔فلسطینی وزارت خارجہ نے ترکیے کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے