کوئٹہ(مانند نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ڈاکٹر شکراللہ کراچی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں صوبے کے تمام ہسپتا لوں کو کانگو وائرس سے بچائو اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے