سخاکوٹ(مانند نیوز) جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ نے سال 2023تاسا2025کے ارکان کے بعد ضلعی شوریٰ کے ارکان کے ناموں کااعلان کردیا۔اقبال حسین، پروفیسر رئیس گل، نورمحمد، مفتی محمدارشاد، امجد علی شاہ، مطیع اللہ، صدیق اللہ، رحمان گل، فضل وہاب، مولانا فضل قیوم، رشیداحمدقاضی، حاضرمحمد، محمدشریف اور سہیل خٹک شامل ہیں۔ضلعی مجلس شوریٰ کے منتخب ارکان کے ناموں کا اعلان ناظم انتخابات رضوان اللہ مہمند نے ضلعی دفتر میں کیا۔