لاہور (مانند نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2700 روپے سے بڑھ کر 2800 روپے ہوگئی ہے جو غریب شہریوں کی پہنچ سے مزید دور ہو کر رہ گیا ہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے