پشاور(مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں چارسدہ روڈ گاڑی پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، اور پولیس کے مطابق قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے۔پشاور کے علاقے چار سدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دولہا جاں بحق ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس حکام نے کہا کہ قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے، ورثا کے آنے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا، تاہم جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلئے گئے ہیں اور تفتیش شروع کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے