کوہاٹ (مانند نیوز)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کوہاٹ کی جانب سے کچہ پکہ بازار میں کاروائیاں. ڈپٹی ڈائریکٹراسد قاسم کی خصوصی ہدایات پر حلال فوڈ اتھارٹی کوہاٹ کی ٹیم نے مختلف خوراکی اشیاء کی انسپیکشن کی۔انسپیکشن کے دوران متعدد دکانداروں سے ممنوعہ اشیاء اور ایکسپائر اشیاء برامد کر کے جرمانہ عائد کیا گیا۔