شیرگڑھ (مانند نیوز) اکبر علی نے گلاسگو کالیڈونیان یونیورسٹی لندن(Glasgow Caledonian University Landan) GCUسے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کیحاجی نادر شیر کلے شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والے ایوب خان مرحوم کے فرزند اور حاجی اصغر علی کے چھوٹے بھائی اکبر علی نے گلاسگو کالیڈونیان یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی اور یونیورسٹی میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین،اساتذہ اور خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ انہوں نے اپنے کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے