شبقدر چارسدہ (مانند نیوز)ایس ایچ او تھانہ خواجہ وس اسرار باچا خان کی بروقت کارروائی۔ ہوائی فائرنگ کرنے والیتین ملزمان اسلحہ سمیت موقع پر گرفتار۔گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ خواجہ وس میں مقدمات درج، تفتیش شروع۔ ایس ایچ او خواجہ وس اسرار باچا خان تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ جناب نذیر خان PSPکی جاری کردہ احکامات پر ضلع بھرمیں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ڈی ایس پی شبقدر گلشید خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ خواجہ وس اسرار باچا خان نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو فائرنگ کرتے ہوئے موقع پر گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے تین پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلیاہے۔ گرفتار ملزمان تھانہ خواجہ وس منتقل کرکے مقدمات درج کیے گئے ہیں مزیدتفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے