کوہاٹ (مانند نیوز)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کوہاٹ کی شکردرہ بازار میں کاروائیاں۔ڈپٹی ڈائریکٹراسد قاسم کی خصوصی ہدایات پر ٹیم کوہاٹ نے کوہاٹ کے دور دراز علاقے شکردرہ میں مختلف خوراکی اشیاء کی انسپیکشن کی۔دکانداروں کو بہتری کے نوٹس دیے گئے جبکہ ایک بیکری کو صفائی کے انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے جرمانہ کیا گیا۔