سخاکوٹ(مانند نیوز) ارفن ان نیڈ ملاکنڈ تحصیل درگئی میں یتیم بچوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہر ایک یتیم بچہ/بچی کو ماہانہ پانچ ہزار روپے تعلیمی وظیفہ دیا جائے گا۔عوام اس کار خیر میں اپنے علاقے کے یتیم بچوں کو یہ پیغام پہنچانے میں ارفن ان نیڈ کی مددکریں۔رجسٹریشن کیلئے یہ شرائط ضروری ہے یتیم بچے کی عمر گیارہ سال ہو،بچے کافارم ب،بچے کے والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ، بچے کے والدہ کی شناختی کارڈ کاپی، بچے کاپاسپورٹ سائز کی تصویر25نومبر سے پہلے پہلے اپنے فارم ارفن ان نیڈ ملاکنڈ افس مین سخاکوٹ بازار نزد حبیب بینک میں جمع کرائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے