پشاور (مانند نیوز)سپورٹس گرلز ٹورنامنٹ اتھلیٹکس مقابلوں میں گرلز سکول کاکول نیمیدان مار لیا۔ڈسٹرکٹ سپورٹس گرلز ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اتھلیٹکس کے مقابلے مڈل سکول میرا مظفر میں منعقد ہوئے۔گرلز ہائر سکینڈری سکول کاکول کی بچی فاطمہ نے شاٹ پٹ،ڈسکس تھرو اورجیولن تھرو میں ضلع کیتمام سکولز کو مات دے کر تینوں مقابلوں میں ڈسٹرکٹ میں پہلی پوزیشنیں حاصل کر لیں۔اور اتھلیٹکس کی میجر ٹرافی کاکول سکول کے نام کر لی۔ان مقابلوں میں دوسری پوزیشنز گرلز ہائی اسکول سیالکوٹ اورسینٹینیل ماڈل سکول نمبر 1 اور تیسری پوزیشنز ہائی سکول بلولیہ اور ہائر سیکنڈری سکول کٹھیالہ نے حاصل کیں۔ رسہ کشی کے مقابلہ میں سخت مقابلہ کے بعد پہلی پوزیشن ہائی سکول سجیکوٹ قلندر آباد کے حصہ میں آ ئی۔دوسری پوزیشن ہائر سیکنڈری سکول گڑھی پھلگراں اور تیسری پوزیشن حویلیاں ویلج اور کوٹھیالہ سکول نے حاصل کی۔سپورٹس سیکرٹری نے سکولوں کو مبارکباد پیش کی اور انتظام میں شامل سکولوں کا موثر انتظام پر شکریہ ادا کیا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے