پبی (مانند نیوز) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی میں کتب میلہ منعقد ہوا جس کی مہمان خصو صی اسسٹنٹ کمشنر پبی طارق حولہ تھیں جس میں مختلف شعبوں کی کتابیں موجود تھی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی میں یہ کتب میلہ جمبو بک فیئر کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا جس کا مقصد نو جوان لڑکیوں اور خوا تین کی تو جہ کتاب بینی کی طرف کر نا تھا آج کل نوجوان نسل کتاب بنی سے دور ہوتی جارہے ہیں بچوں کاآج کل کتابوں کی طرف روجان ہی نہیں ہیاس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پبی طارق حولہ اور کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہین عمر نے کالج انتظامیہ کوکتب میلہ منعقد کرا نے پرداد دی اور کہا کہ آج کل لوگوں کا کتابوں سے پیار کم ہوتا جا رہا ہے یہ نوجوان نسل ارسطو، سکرات اور علامہ اقبال کی زندگی اور کتابوں سے بے خبر ہے اس طرح سٹالوں سے بچوں میں کتاب پڑھنے کا شوق بڑھے گاکتابوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا کے لئے حکومت کو چاہیے کہ کتابوں کی قیمتوں میں کمی کرے اور ایسے کتاب میلوں کا انعقاد کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے