شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ کے مختلف بازاروں میں خود ساختہ ریٹ پر اشیا خوردو نوش کا فروخت جاری۔ ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور کیفیز میں مالکان اپنی مرضی سے پیسے چارج کرنے لگے، کسی کے ساتھ کوئی نرخنامہ موجود نہیں۔ تندور والوں کا اپنا ہی راج۔ روٹیوں کا کوئی وزن کا نظام موجود نہیں۔ ہر طرف خود ساختہ ریٹوں نے عوام کو مزید مشکلات میں ڈال دیا، گزشتہ دو مہینے سے آہستہ آہستہ چیزوں دالوں اور دیگر آشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ہوٹل میں ریٹ کم نہ ہو سکی۔ ڈسٹرکٹ فوڈ، حلال فوڈ زاتھارٹی اور ضلع انتظامیہ فوٹو سیشن میں مصروف ہیں جبکہاشیائے خوردو نوش کے دکاندار اور ہوٹل مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے