ہنگو(مانند نیوز)ہنگو’ماتحت پولیس اہلکاروں کی مشکلات اورمسائل سیاگاہی کیلئے ڈی پی او افس میں ہفتہ وار اردلی روم کاانعقاد۔منعقدہ اردلی روم میں ضلعی پولیس سربراہ نثار احمد خان (PSP) نے ماتحت پولیس اہلکاروں کے مسائل سنیں اورموصول درخواستوں میں جائز عرض معروض پیش کرنے والے اہلکاروں کی درخواستوں پر فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کیے.تفصیلات کیمطابق محکمہ پولیس کے قواعد وضوابط کے تحت ڈی پی او آفس ہنگو میں ماتحت پولیس اہلکاروں کے مسائل سے آگاہ ہونے کیلئے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔ڈی پی او نثار احمد خان(PSP) نے اردلی روم میں جائزعرض معروض پیش کرنیوالیماتحت اہلکاروں سے ان کیمسائل سنیں اورموصول درخواستوں میں جائز عرض معروض پیش کرنے والوں کی درخواستوں پر فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کئے۔اس موقع پرڈی پی او نثار احمد خان (PSP) نیاہلکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ڈیوٹی ہمیشہ ایمانداری اور لگن سے سرانجام دیں’سفارشی کلچرکاخاتمہ کرکے میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنائیں۔ڈی پی اونے کہا پولیس اہلکاروں کی مشکلات کاادراک ہے جنھیں ہرصورت میں حل کیاجائے گا جوپولیس کی استعدادکاربڑھانے میں بھی مددگارثابت ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے