چارسدہ(مانند نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پریس کانفرنس پر فوری نوٹس ڈی پی او چارسدہ نذیر خان کے حکم پر ایس ایچ او ترناب منظور خان نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اپنی سابقہ بیوی پر غیر انسانی تشدد کرنے والا ملزم عالمگیر ولد مراد سکنہ ڈھنڈکورونہ ترناب کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف باضابطہ مقدمات درج رجسٹرڈ کیا گیا۔گرفتار ملزم نے اپنی سابقہ بیوی کے بھنویں اور سر کے بال کاٹ دئیے تھے۔اور جسم کے نازک حصوں پر تشدد کیا گرفتار ملزم طلاق دینے کے بعد اپنے معذور بھائی سے زبردستی شادی کرانا چاہتا تھا۔چار سال پہلے ان کی شادی عالمگیر نامی لڑکے سے ہوئی جس سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان کا کہنا تھا کہ تشدد اور انسانی حقوق کی پامالی جیسے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں۔ایسے واقعات قابل مذمت اور قانون کے منافی ہیں۔قانون سب کیلئے برابر ہے۔ ملزم کو جلد اپنے کئے کے سزاضرور ملی گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے