پبی (مانند نیوز) جامعہ دارالہد’ی نوشہرہ کے زیر اہتمام منعقدہ تیسراسالانہ عظیم الشان کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ٹورنمنٹ کے مہمان حصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ذکاء اللہ خان تھے جن کا کہنا تھا کہ جامعہ دارالھدٰی نوشہرہ کے تعاون سے ضلعی سطح پر "انٹرمدارس” کرکٹ ٹورنامنٹ بہت جلد منعقد کرینگے مہمانان خصوصی نے فائنل میچ میں اچھی کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے،جامعہ کے نائب مدیرقاری فضل الرحمٰن کاکہناہے کہ تعلیم وتربیت کیساتھ طلبہ کی ذہنی نشوونماء کیلئے وقتافوقتامختلف کیھلوں کاانعقاد جامعہ کامشن ہے جبکہ یہ سلسلہ جاری رہیگا،اسی طرح سال کے مختلف حصوں میں تفریحی ومطالعتی دوریں بھی طلبہ کو کرائیں جاتے ہیں، جامعہ کے زیرانتظام شعبہ سکول (الحفاظ ایجوکیشن سسٹم)کے طلبہ اوراساتذہ نے بھی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھرپورحصہ لے کربھرپورکامیاب کارکردگی پیش کی۔تقریب کے آخر میں مدیر جامعہ مولاناقاری شمس الرحمن، نائب مدیرقاری فضل الرحمٰن،جامعہ کے ناظم اعلٰی حاجی سیدمصنف شاہ باچا نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا آور مدیر جامعہ کی دعا سے تقریب اختتام پذیر ہوئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے