اسلام آباد (مانند نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایم کیو ایم کے خدشات پر مذاکرات کی دعوت دے دی،جاری بیان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ایم کیو ایم کوبات چیت اور ان کے تحفظات کے ازالہ کے لئے سوموار 4 دسمبر 2023 کو دن گیارہ بجے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات اور مذاکرات کی دعوت دی ھے