شرینگل(نمائندہ مانند) کنگ سلمان ریلیف نے پاکستان میں 25,000 ونٹر ریلیف کٹس تقسیم کئیں۔جس سے 1لاکھ 75ہزار افراد مستفید ہو گئے۔کنگ سلمان ریلیپ سنٹر سے جاری بیان کی مطابق کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں 25000 ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل NDMA، PDMAs، GBDMA، مقامی حکومتوں اور حیات فاؤنڈیشن کی مدد سے مکمل کرلیا تاکہ مستحق افراد کو سخت سردی میں ریلیف میسر ہو۔اس ونٹر پیکج کے تحت خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع، بلوچستان کے چار اضلاع اور گلگت بلتستان کے تین اضلاع میں 25,000 ونٹر ریلیف پکیج تقسیم کئے گئے۔ ونٹر پیکیج میں 2 عدد لحاف، مردانہ زنانہ گرم شالیں اور بچوں و بڑوں کے لیے گرم ملبوسات شامل بیں۔ جس سے مجموعی طور پر صوبہ خیبرپختونخوا،بلوچستان اور گلگت بلتستان میں 1 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے