شرینگل(نمائندہ مانند)دیر بالا،باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،4افراد جانبحق جبکہ 1شخص شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122،سول ڈیفنس اور دیر پولیس کی مطابق گندیگار بمقام نرھنڈ خوڑ میں باراتیوں کی فیلڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریائے پنچکوڑہ میں جا گری جسکے نتیجے میں مسمیان ڈرئیور واحد زمان ولدجانزادہ،اشتیاق احمد ولد باچا ذادہ،حضرت علی ولد سید زمان،میاں بختور شاہ ولد امان الدین ساکنان گورکوہی عشیری جاں بحق ہو چکے ہیں۔جبکہ باچا خان ولد زیگرور سکنہ عشیری گورکوہی زخمی ہے۔زخمی شخص کو مزید علاج کیلئے واری ہسپتال سے پشاور منتقل کر دیا گیا۔