پبی (مانند نیوز) کاشف خان کو پاکستان مسلم لیگ ں تحصیل پبی کا صدر منتخب کیا گیا تفصیلات کے مطابق پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام نے کا شف خان آف پبی کو پا کستان مسلم لیگ ن تحصیل پبی کے صدر کے حیثیت سے با قاعدہ نو ٹیفکیشن جا ری کیا پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام نیپار ٹی کے مرکزی راہنما الحاج شاہ جی گل اور پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ کے مو جودگی کا شف خان آف پبی کو دیا پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ کا شف خان آف پبی پا کستان مسلم لیگ ن تحصیل پبی کے صدر کے حیثیت سے پار ٹی کے تر قی کے لئے دن رات محنت کر ینگے