باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے خصوصی ہدایت پر ملک کے دوسرے ضلعوں کیطرح ضلع باجوڑ میں بھی ریونیو دربار/تحصیل حاضری کا انعقاد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ دربار میں لوگوں نے علاقے کے مسائل بیان کی۔ جس مین زمینوں کے تنازعات نمایاں تھیں۔ جس کے بارے اپنے شکایات جمع کی۔ جس پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو باجوڑ فیض محمد نے موقع پر ضروری احکامات جاری کئے اور کہا کہ حکومت عام آدمی کے مسائل ان کے دروازے پر حل کرنے کی عزم کر رکھا ہے اور انشاء اللہ بہت جلد تمام درپیش مسائل آپ سب لوگوں کے تعاون سے حل ہو جائیں گے۔ دربار میں تحصیلدار لینڈ سیٹلمنٹ، تحصیلدار واڑہ ماموند اور دیگر متعلقہ سٹاف بھی موجود تھے۔ دربار میں موجود لوگوں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے