کرک (مانند نیوز)کرک،نواز آباد لتمبر کا یوفون ٹاور پیسے کھانے لگا یوفون ٹیلی کام کمپنی کے سربراہان متوجہ ہوں اپیل کی جاتی ہے۔کہ ضلع کرک میں نواز آباد کے مقام پر یوفون ٹاور اہل علاقہ کے لیے درد سر بن چکاہے۔سیگنل نہ ہونے کے برابر ہے۔عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہیں۔ ٹاورنمبر 2486۔برائے کرم اس مسلے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔تاکہ عوام کو مزیدمشکلات کا سامنا نہ پڑے۔شکریہ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے