(مانند نیوز )ڈپٹی کمشنر دیر بالا عرفان علی کے زیر صدارت آئندہ عام انتخابات کے پرآمن انعقاد کے لیے کیے گئے انتظامات اور تیاریوں کے حوالے کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرجھانزیب خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سّید عامرعلی شاہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئرحاجی بادشاہ زادہ، اسسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرعبدالرحمٰن اورتمام سرکاری محکموں کے سربراہان ونمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں آئندہ الیکشن کے تیاریوں اور مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کے شرکاء سے کہا کہ شفاف انتخابات کا انعقاد کے لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھائینگے اور پور ی ایماندار ی سے اپنی فرائض انجام دینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے