اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان کے فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار احسن خان نے کہا نئے سال کی سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اس وقت ہمارے ملک کو امن، پیار اور اتحاد کی ضرورت ہے۔جیو نیوز سے بات چیت میں احسن خان نے کہا کہ 2024 کا آغاز پیار محبت سے کرنا چاہیے، آئندہ آنے والے سال میں ہمیں اپنے ملک کےلیے کچھ کرنا ہے۔احسن خان کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک پیچھے رہ گیا ہے اور دنیا آگے بڑھ گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے