کرک (مانند نیوز)ویلج کونسل جندری سرٹ خیل میں سیاسی و سماجی شخصیت فرمان خٹک سمیت سینکڑوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل۔عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 97 کرک کے نامزد امیدوار سابق MPA گل صاحب خان اور این اے 38 امیدوار حامد طوفان کے چچا حمیداللہ خان نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والے دوستوں کو سرخ ٹوپیاں پہنا کر خوش آمدید کہا۔۔۔