کوہاٹ(مانند نیوز)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی جانب سے شروع کردہ خوشحال خیبرپختونخوا پروگرام کے تحت ڈائریکٹر جنرل شفیع اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کوہاٹ کے ٹیم نے ہنگو بائی پاس روڈ میں مختلف کریانہ سٹور،میٹ شاپ،کباب شاپ،ہوٹل،چکن شاپ،ہول سیل اور پاپڑ فیکٹری کی چیکنگ کی۔ چیکنگ کے دوران ایک پاپڑ فیکٹری اور چکن شاپ کو ایس او پیز پر عمل نہ کرنے جبکہ ایک کریانہ سٹور سے بڑی مقدار میں زائد المعیاد اشیائے خوردونوش برآمد ہونے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔دیگر دکانداروں کو بھی امپروومنٹ نوٹس کے ساتھ ایس او پیز بھی دئیے گئے اور ان کو ہدایت جاری کر دی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے