جمرود(نمائندہ مانند )ریسکیو1122 ضلع خیبر نے گزشتہ سال کی کارگردگی رپورٹ جاری کردی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر سید شعیب منصور کی سربراہی میں ریسکیو خیبر نے 3159 کل حادثات میں بروقت عوام الناس کو سروسز فراہم کی ہے جس میں 2374 میڈیکل,364 روڈ ٹریفک حادثات,124لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات، 73 آگ لگنے کے حادثات,03 عمارت گرنے,09 دھماکہ خیز واقعات،201 ریکوری اور دیگر ایمرجنسیز میں کل 3098 مریضوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ضلع بھر کے ہسپتالوں کو منتقل کئے ہیں سال 2023 میں ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال ریفرل حادثات کی تعداد 1536 رہی اس دوران ضلع بھر کے مختلف مقامات پر مدرسوں,سکولوں،کالجوں، سرکاری وغیرسرکاری دفاتر وغیرہ میں ریسکیو ٹرینگ ونگ نے مفت ٹرینگ فراہم کی جبکہ ریسکیو ٹیموں کو مختلف چلنجز اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس میں فیک اور غیر ضروری کالز بھی شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے