اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید نے کمیشن کی جانب سے دیئے گئے سوالات کے جواب دے دیئے جس میں کہا گیا کہ تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات حکومت کی ہدایت پر کئے تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید نے اپنے بیان میں حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن ڈاکٹر اخترعلی شاہ کی سربراہی میں کام کررہاہے، جس میں سابق آئی جی طاہرعالم اورخوشحال خان بھی موجود ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے