پبی (مانند نیوز) جڑو بہ ڈیم سے پا نی کا اخراج شروع ہو گیا ہے جڑو بہ کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ڈیم سے کھیتوں کی سیرا بی اور گاؤں کو پا نی پینے کی سپلا ئی شروع ہو گئیں ہیں جڑو بہ میں پا نی کی فرا ہمی ایک سنگین مسئلہ تھا حکو مت نے جڑو بہ میں ڈیم کی تعمیر شروع کی جس کی تکمیل مکمل ہو نے کے بعدجڑو بہ ڈیم سے پا نی کا اخراج کھیتوں کی سیر ابی اور گاؤں کے لئے واٹر سپلا ئی سسٹم بھی چالو کیا ہے جڑ وبہ کے عوام نے ڈیم کی تکمیل پر حکو مت کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ اس سے علاقہ جڑو بہ کی پسماندگی کی ختم ہو جا ئے ایک بڑی ارا ضی جو پا نی نہ ہو نے کی وجہ سے بنجر تھا اب ڈیم کی پا نی سے کھیت سیراب ہو نگے اور پینے کا پا نی بھی ایک بڑا مسئلہ تھا علاقہ کا جڑو بہ ڈیم کے تکمیل اور ان سے واٹر سپلا ئی گاؤں کے لئے شروع ہو گیا ہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے