پبی (مانند نیوز )اے این پی یو نین کونسل ڈاگ بہسود محبوب علی کے حجرہ میں حلقہ پی کے87 خٹک نا مہ کے پانچ یو نین کو نسلوں کا اجلاس زیر صدارت ضلعی آرگنائز سابق چیف انجینئر زردعلی خٹک منعقد ہوا جس میں پار ٹی کے این اے 34 کے نامزد امیدوار میاں با بر شاہ ضلعی سیکرٹری عرفان خٹک تحصیل چیئر مین پبی انجینئر غیور خٹک سا بق ممبر تحصیل کونسل پبی حا جی افتحار،مجیب خٹک سمیت بڑی تعداد میں تنظیمی عہدیداروں نے شر کت کی اجلاس سے سا بق چیف انجینئر زردعلی خٹک این اے 34 کے نامزد امیدوار میاں با بر شاہ ضلعی سیکرٹری عرفان خٹک تحصیل چیئر مین پبی انجینئر غیور خٹک سا بق ممبر تحصیل کونسل پبی سا بق نا ظم محبوب علی،مجیب خٹک اور دیگر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ الیکشن مہم میں تیزی لائیں گے تمام پار ٹی کار کنان اور ان کے ساتھی پار ٹی جھنڈا لگا نے کا مہم شروع کریں ہر کار کن اپنے گھروں اور حجروں پر پار ٹی پر چم لہرا ئیں اور اپنے اپنے علاقے میں کارنرمیٹنگ کریں انشاء اللہ کا میابی اے این پی کے امیدواروں کی ہو گی اور 20 جنوری کو بوقت3 بجے حجرہ سا بق نا ظم محبوب علی بھٹی ڈاگ بہسود میں ہو گی جس میں بڑی تعداد میں پار ٹی کار کنان اور عوام شر کت کرینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے