راولپنڈی(مانند نیوز) توشہ خانہ کیس میںبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی،عمران خان اور بشری بی بی اپنے وکلا کے ہمراہ کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ عدالت نے ملزمان کو کمرہ عدالت میں چارج شیٹ پڑھ کر سنائی اور بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی، چارج شیٹ سننے کے بعد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے۔ عدالت نے بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے