بٹ خیلہ (مانند نیوز)محمد سہیل ایپکا ملاکنڈ کے صدر منتخب ہو گئے صوبائی صدوزیر زادہ نے منظوری دے دی ضلعی صدرپیر سلیم خان کی ریٹارئرمنٹ پر یہ عہدہ خالی ہواتھاپیر سلیم کو ایپکا ملاکنڈ کا چیئر مین جبکہ رحم بخت کو وائس چیئر مین مقرر کر دیا گیا پیر سلیم نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خوشی میں کلرکس برداری اور افسران کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں ایپکا کے صوبائی صدر وزیر زادہ پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین خیبر پختونخواکے صدر گل زمین اور سابق ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر معظم خان بنگش نے خصو صی شرکت کی اس موقع پر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع ملاکنڈ کی کا بینہ نے صوبائی صدر وزیر زادہ کی موجودگی میں بھاری اکثریت سے محمد سہیل کو ضلعی صدر منتخب کر لیا